Tag Archives: ڈور

لیاری ڈور جاں بحق ‏92 نیوز پتنگ کی ڈور ‏

لیاری میں گلے پر ڈور پھرنے سے تین سالہ بچی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کےعلاقے لیاری میں تین سالہ بچی گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنےسے جاں بحق ہوگئی، ننھی کلی کے مرجھانے پر اہلخانہ غم سےنڈھال ہوگئے۔ پتنگ کی ڈور نے ہنستہ بستہ گھراجاڑدیا ، بلدیہ ٹاؤن کی رہائشی تین سالہ نور والد کے ساتھ موٹرسائیکل پر لیاری میں رشتےداروں کےگھر گئی تھی کہ رستے میں اچانک پتنگ کی ڈور آئی اور نور کی زندگی کی ڈورکاٹ کر چلی گئی۔ ننھی کلی کو شدیدزخمی حالت میں  اسپتال  منتقل کیاگیا ،لیکن وہ بچ نہ سکی اور دوران علاج دم توڑ دیا۔ بچی کی میت بلدیہ ٹاون میں اس کےگھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز