Tag Archives: ڈورٹمنڈ ‏


soccer

جرمن فٹبال لیگ ، ڈورٹمنڈ نے پیڈر بون کو چھ...

06 جون, 2020 1:02 شام 1:02 شام

برلن  ( 92 نیوز)  جرمن فٹبال لیگ میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ مقابلے جاری ہیں ، اہم میچ میں ڈورٹمنڈ نے پیڈر بون کو چھ ایک سے شکست دے دی ، فاتح ٹیم کی جانب سے جدون سانچو نے شاندار ہیٹرک کی ، جدون سانچونے میچ کے دوران امریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فارم  شہری کی ہلاکت پر احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔ جرمن فٹبال لیگ میں شائقین سے خالی اسٹیڈیم  میں مقابلے جاری ہیں جہاں  ڈورٹمنڈ نے پیڈربورن کو چھ،ایک سے دھول چٹائی دی۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں بھر پور کوشش کے باوجود کوئی گول نہ کر سکیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز