Tag Archives: ڈنمارک

گرین لینڈ جزیرے کی فروخت ٹرمپ دورہ ڈنمارک ڈنمارک ‏ ‏92 نیوز گرین لینڈ جزیرے ‏ امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ ڈینش حکام ‏ ناراضگی ‏ حیرت ‏ خبر رساں ‏ میٹے فریڈریکسن ‏ بکاؤ مال ‏ مضحکہ خیز

گرین لینڈ جزیرے کی فروخت سے انکار،ٹرمپ کا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

ڈنمارک ( 92 نیوز) گرین لینڈ جزیرے کی فروخت سے انکار پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک کادورہ کو منسوخ کر دیا جس پر  ڈینش حکام نے حیرت اور ناراضگی کا اظہار کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کی پیشکش کی گئی جس پر ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن نے کہا کہ جزیرہ بکاؤ مال نہیں ہے اورامریکی صدر کی تجویزمضحکہ خیز ہے۔ امریکی صدر کو ڈنمارک کی وزیر اعظم کا یہ بیان پسند نہ آیا اور انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی کے ناروے اور ڈنمارک کے ہم ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ناروے اور ڈنمارک کے ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطے ہوئی جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ بھارتی اقدامات اور مخدوش صورتحال سے آگاہ کیا۔ کشمیرپر غاصبانہ قبضہ ،مقبوضہ وادی میں کرفیو اور کشمیریوں پر بدترین مظالم سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کےلیے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سرگرم ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے ناروے کی وزیر خارجہ اینے میری اریکسون سوریدے کو بتایا کہ بھارت نے پانچ اگست سے مقبوضہ کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن کر رکھا ہے۔ نارویجن وزیر خارجہ نے صورتحال پر اظہارتشویش کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بدعنوانی پبلک سیکٹر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل جمہوری نظام ڈنمارک کرپشن پاکستان

پاکستان میں کرپشن کی شرح میں کمی ہوئی ، ٹر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

 لاہور (92 نیوز) کرپشن  کے لحاظ سے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا کہ پاکستان میں کرپشن کی شرح میں کمی آنے لگی ہے۔ دنیا بھر میں کرپشن رپورٹ کرنیوالے بین الاقوامی ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نےکرپشن رجحان انڈیکس 2018 جاری کر دیا۔ سب سے پہلے بات کی جائے پاکستان کی تو رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بدعنوانی کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان 33 پوائنٹ حاصل کر کے 117 ویں نمبر پر رہا جبکہ 2017 میں پاکستان کا سکور 32 تھا۔ کرپشن کے لحاظ سے شفاف ممالک میں ڈنمارک اور نیوزی لینڈ 88 اور 87 سکور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز