وزیراعظم نے ڈسکہ الیکشن کا فیصلہ چیلنج کرنیکی منظوری دیدی
February 26, 2021
لاہور (92 نیوز) وزیراعظم نے ڈسکہ الیکشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کی منظوری دے دی، پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کی اور ملاقاتیں بھی ہوئیں۔