
خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں کی ...
پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کھل گئیں۔ خیبرپختونخوا کے شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم ہو گئی اور تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کھل گئیں ، تنازعات کے حل کیلئے فریقین کا دو کمیٹیاں بنانے پر اتفاق بھی ہوا۔ خیبرٹیچنگ اسپتال میں وزیرصحت کے گارڈ کے ہاتھوں ڈاکٹر پر تشدد کے واقعہ کے بعد شروع ہونے والا ڈاکٹروں کا احتجاج کا ڈراپ سین ہوگیا ، وزیراعلٰی محمود خان ہڑتالی ڈاکٹروں کے 17 رکنی کمیٹی کو ہڑتال ختم کرنے پرقائل … Read More