Tag Archives: ڈرگ مافیا


شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کا ہر قیمت پر ڈرگ مافیا کے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) شہریار آفریدی نے ہر قیمت پر ڈرگ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کااعلان کر دیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ ڈرگ مافیا سن لے ، چالے میری جان چلی جائے ،اس مافیا کا خاتمہ ہر قیمت پر کیا جائے گا۔ شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ  ڈرگ مافیا آنے والی نسلوں سے کھیل رہا ہے ، منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد سن لیں ! حکومت ڈرگ مافیا کو عبرت کا نشان بنائے گی ۔ اسلام آباد میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز