Tag Archives: ڈراپ


فاسٹ باؤلر ، حسن علی ، عثمان شنواری ، سنٹرل کنٹریکٹ ، ڈراپ ، امکان

فاسٹ باؤلر حسن علی اور عثمان شنواری کو سن...

05 مئی, 2020 4:34 شام 4:34 شام

 لاہور (92 نیوز) فاسٹ باؤلر حسن علی اور عثمان شنواری کو سنٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ کئے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کہتے ہیں سنٹرل کنٹریکٹ کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، دورہ انگلینڈ کے حوالے سے مکمل مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔ قومی کرکٹرز کا سنٹرل کنٹریکٹ، کون in کون out فیصلہ کل ہوگا۔ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی بی سے اے کیٹیگری میں ترقی اور سابق کپتان سرفرازاحمد کی سی کیٹیگری میں تنزلی کا امکان ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر اور وہاب ریاض کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز