Tag Archives: ڈرائیور

مرید عباس قتل کیس ، ملزم عاطف زمان کا ڈرائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں مرید عباس قتل کیس میں ملزم عاطف زمان کا ڈرائیور عینی شاہد ندیم جناح اسپتال میں زیر علاج ہے۔ ندیم کو گزشتہ رات فینائل پینے سے حالت خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا۔ ندیم کو بیان لینے کیلئے پولیس نے طلب کیا لیکن وہ نہیں گیا تھا۔ گزشتہ روز کراچی کی مقامی عدالت میں مرید عباس اور خضرحیات قتل کیس کی سماعت ہوئی لیکن  زخمی ملزم عاطف  کو عدالت میں پیش نہیں کیاجاسکا ، عدالت کو بتایا گیا کہ عاطف زمان کےعلاج کا بل نہیں دیا جا رہا۔ ملزم کے وکیل اور ماموں نے استدعا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق آباد ٹرین حادثے ملبہ ڈرائیور اسسٹنٹ ڈرائیور

صادق آباد میں ٹرین حادثے کا ملبہ ٹرین ڈر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ دن ۹:۴۲ دن

 صادق آباد (92 نیوز) صادق آباد میں ٹرین حادثے کاملبہ ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور پر ڈال دیا گیا۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ کے مطابق حادثہ اووراسپینڈنگ اور غیر ذمہ داری کی وجہ سے پیش آیا۔ صادق آباد کے ولہار ریلوے اسٹیشن پر حادثے کی جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ سگنل انجینئرنگ، سول اور مکینیکل برانچز نے تیار کی ہے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ میں ٹرین حادثے کا ملبہ ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیو پر ڈال دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مال گاڑی کو صبح چار بجکر پندرہ منٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سردی برفانی طوفان، ڈرائیور انڈیانا

سردی نے جاتے جاتے امریکی ریاستوں کو پھر ل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) سردی نے جاتے جاتے ایک بار پھر امریکی ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ امریکا کی کئی وسطی ریاستوں میں برفانی طوفان، برف کے ڈھیر لگنے کے باعث ڈرائیور پھنس گئے۔ امریکی ریاستیں ایک بار پھر شدید سردی اور برفباری کی لپیٹ میں آگئیں۔ جان لیوا طوفانی ہواؤں کے باعث شہریوں کو شدید مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ نبراسکا اور اور آئیوا میں سیلابی صورت حال پیدا ہوچکی ہے جبکہ الباما، انڈیانا اور کینٹکی میں طوفانی بگولوں کا خطرہ ہے۔ وسطی امریکا میں آنے والے طوفان کو بومب سائیکلون کا نام دیا گیا ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد خاتون الزام وزیراعلیٰ پنجاب معاون خصوصی ملک عمر فاروق ڈرائیور ہراساں

خاتون کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۹ دن ۸:۲۹ دن

 فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں خاتون نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رکن پنجاب اسمبلی ملک عمر فاروق اور اس کے ڈرائیور نے ہراساں کیا ہے۔ خاتون اقصیٰ جاوید نے الزام عائد کیا کہ رکن پنجاب اسمبلی ملک عمر فاروق کے ڈرائیور نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور صلح کیلئے دباؤ ڈال کر اسی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا۔ خاتون نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ ایم پی اے اور چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ نے اسے ایک گھنٹہ تک حبس بے جا میں رکھا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیز رفتاری

اسلام آباد ، تیزرفتاری تین زندگیاں نگل گ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ شام ۱۰:۲۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں تیزرفتاری تین زندگیاں نگل گئی،  تیز رفتار کار پربت روڈ پرواقع برساتی نالے میں جا گری، حادثے میں تین لڑکیاں جاں بحق جبکہ ڈرائیور اور ایک لڑکی زخمی ہوگئی۔ جمعے اورہفتے کی درمیانی شپ سیکٹر جی سیون فور پربت ورڈ پر خوفناک حادثہ پیش آیا ۔ تیز رفتار کار پربت روڈ پرواقع برساتی نالے میں جا گری  جس سے گاڑی میں سوار تین لڑکیاں جاں بحق جب کہ ایک لڑکا اورلڑکی شدید زخمی ہو گئے ۔ حادثے کےدوران زخمی ہونےوالے حمزہ نامی نوجوان ڈرائیوراوراس ‏کے ساتھ اگلی سیٹ پربیٹھی لڑکی نمرہ کوپمزہسپتال منتقل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین میں ڈرائیور نے کمال مہارت سے مسافر بس ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۵۲ شام ۵:۵۲ شام

چین ( 92 نیوز ) چین میں ڈرائیور نے کمال مہارت سے مسافر بس کو بڑے حادثے سے بچالیا۔ تیز رفتار کار کی ٹکر سے شدید چوٹ لگنے کے باوجود ڈرائیور نے اپنے اوسان بحال رکھے اور انتہائی مشکل سے بس پر قابو برقرار رکھا۔ حادثے میں کئی مسافر بھی زخمی ہوئے لیکن کوئی بڑا نقصان نہ ہوا۔مسافروں نے ڈرائیور کی مہارت کی خوب داد دی ۔

تازہ ترین ویڈیوز