Tag Archives: ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس


کھاؤ پیو ‏ بیماری ‏ علاج ‏ فواد چودھری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ نواز شریف ‏ شہباز شریف ‏ اسحاق ڈار

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس مرتب کرنے والے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

 لندن (92 نیوز) نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس مرتب کرنے والے ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کیخلاف شکایت درج کرا دی گئی۔ لندن میں اوورسیز پاکستانی چودھری طارق محمود نے ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کیخلاف شکایت درج کرا دی۔ شکایت برطانوی میڈیکل کونسل کو کی گئی۔ شکایت میں نوازشریف کی عدالتی سزا کا بھی ذکر ہے۔ درخواست گزار کے مطابق میڈیکل کونسل تحقیقات کرے کہ ڈاکٹر ڈیوڈ نے نوازشریف کے برطانیہ میں قیام میں توسیع کی درخواست کی حمایت کیوں کی۔ طارق محمود نوازشریف کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرے بھی منعقد کر چکا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.