Tag Archives: ڈاکٹر محمد فیصل

عالمی عدالت انصاف ‏ ‏17جولائی ‏ کلبھوشن کیس ‏ دفتر خارجہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ترجمان دفتر خارجہ ‏ ڈاکٹر محمد فیصل ‏

عالمی عدالت انصاف 17 جولائی کو کلبھوشن کیس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ  عالمی عدالت انصاف 17 جولائی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی ، دفتر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی بھی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کردی ، کہا کہ وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جولائی کو واشنگٹن جائیں گے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے  مقدمہ کا فیصلہ 17 جولائی کو پاکستانی وقت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زلمے خلیل زاد ‏

زلمے خلیل زاد اور امریکی معاون وزیر خارجہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد اور امریکی معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کےترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نےبھی زلمے خلیل زاد اور ایلس ویلزکی اسلام آبادآمد کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نےبتایاکہ امریکی وفد دونوں ممالک کےدرمیان جاری مشاورتی عمل کے ضمن میں پاکستان پہنچ رہاہے۔ دونوں ممالک کےدرمیان دوطرفہ تعلقات اور افغان مفاہمتی عمل سےمتعلق بات چیت ہوگی۔ افغان سرحد کے بعد پاکستان کا ایران کی سرحد پر بھی باڑ لگانے کا اعلان اس سے قبل امریکا، روس اور چین نے افغانستان کے ہمسائیہ ممالک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور راہد...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور راہداری منصوبے پر مذاکرات آج ہوں گے۔ پاکستانی وفد اج اٹاری ،امرتسر پہنچ رہا ہے۔ کرتارپور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات آج صبح اٹاری کمپلکس ، امرتسر میں ہوں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے جانا دہلی تھا ، تاہم بھارتی حکومت کی درخواست پر اٹاری میں اجلاس ہو رہا ہے۔ کرتارپور راہداری پر پاکستانی وفد کا جانا بھارت سے مثبت ہمسائیگی کی طرف قدم کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان کے کرتارپور وژن کا عکاس ہے۔ دوسری طرف مذاکرات سے قبل ہی بھارت نے ہٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

ہماری بات چیت کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۳۹ شام ۴:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہماری امن پالیسی کو دنیا نے سراہا ہے ، بات چیت کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ کا اغاز پیام امن سے ہوا۔ ڈاکٹر محمد فیصل کہتے ہیں امن کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دیا جائیگا۔ پاکستان نے حالیہ کشیدگی میں بھارت کو ہر محاذ پر شکست دی۔ ترجمان کہتے ہیں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر سے متعلق فیصلہ قومی مفاد میں ہو گا۔ کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان کے تحت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

نریندر مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 سرینگر (92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر دورے کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں آج  مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی  گئی ۔ ظلم و بربریت کی نئی داستانیں رقم کرنے والے  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  مقبوضہ  کشمیرپہنے جہاں انہوں نے سرینگر ،لداخ اور جموں میں نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ دورے کیخلاف  حریت رہنماؤں کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔  دوسری جانب احتجاجی مظاہروں کو روکنے  کیلئے  پوری وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل کی گئی ۔ وادی میں قابض فوج کی بھاری نفری تعینات  کی گئی  اور جگہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۱۷ شام ۲:۱۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی ہفتہ وار بریفنگ میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد کی تصدیق کر دی گئی۔ امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس پہلے ہی یہاں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد اپنے دورہ میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ زلمے خلیل زاد کے دورے کا مقصد افغان مفاہمتی عمل کی کامیابی کیلئے حکمت عملی طے کرنا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا امیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز