Tag Archives: ڈاکٹر عاصم حسین

حتساب عدالت ڈاکٹر عاصم حسین صحافیوں ایمبولینس

ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کیلئے 28 مارچ تک بی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کیلئے 28 مارچ تک بیرون مُلک جانے کی اجازت دے دی ۔ ڈاکٹرعاصم حسین کیخلاف 462 ارب روپے کرپشن کے معاملے پر کراچی کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کر لی ۔ ڈاکٹرعاصم کو 24 فروری سے 28 مارچ تک بیرون ملک علاج کی اجازت مل گئی ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر ڈاکٹرعاصم حسین نے چپ کا روزہ رکھ لیا ۔ صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے رہے ۔ اسپیکر سندھ اسمبلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عاصم حسین ، سلیم مانڈوی والا

معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ، اسحاق ڈار مست...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

کراچی ( 92 نیوز ) وزیر داخلہ احسن اقبال کے بیان پر پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سخت رد عمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ہے معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے ۔ ملک کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں  ، ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان 4ماہ میں دیوالیہ ہونیوالا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ ملک کی معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے مزید کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز