Tag Archives: ڈاکٹر عارف علوی


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آرمی مارکس م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی مارکس مین شپ رینجز جہلم کا دورہ کیا۔ پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 39 ویں قومی شوٹنگ مقابلوں کی جہلم میں اختتامی تقریب ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی مارکس مین شپ رینجز جہلم کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے جہلم پہنچنے پر صدر مملکت کا خیرمقدم کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں تینوں مسلح افواج، سول آرمڈ فورسز، پولیس سمیت 953 فائرز کی 4 ہفتوں پر محیط 25 مقابلو‍ں میں شرکت ہوئی۔ جنگ میں زخمی افسران اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز