ڈاکٹر عارف علوی

December 1, 2020
صدر عارف علوی نے چین کے وزیر دفاع کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا
اسلام آباد (92نیوز) صدر عارف علوی نے چین کے وزیر دفاع کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔جنرل وی فینگ کو دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا ، وزیراعظم عمران خان سے بھی چینی وزیردفاع نے ملاقات کی جس میں سی پیک سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔

November 24, 2020
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کاون ہاتھی کو الوداع کہنے کیلئے اسلام آباد چڑیا گھر آمد
اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاون ہاتھی کو الوداع کہنے کیلئے اسلام آباد چڑیا گھر آئے۔ صدرمملکت کو کاون ہاتھی کمبوڈیا لے جانے کے انتظامات پر بریفنگ بھی دی گئی۔

October 30, 2020
عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے قوم کو مبارکباد کا پیغام
اسلام آباد (92 نیوز) عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو مبارک باد کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا آپ ﷺ کی بدولت

September 6, 2020
صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی
اسلام آباد ( 92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی

April 24, 2020
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قوم سے نماز تراویح گھر میں ادا کرنے کی اپیل
اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم سے نماز تراویح گھر میں ادا کرنے کی اپیل کر دی۔
ٹویٹر پیغام میں کہا حضرت محمد ﷺ نے

February 27, 2020
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا دورہ پشاور ، پولیو کے خاتمے کیلئے اجلاس میں شرکت
پشاور (92 نیوز) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گورنر ہاؤس میں پولیو کے خاتمے کیلئے اجلاس میں شرکت کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف