Tag Archives: ڈاکٹر ظفر مرزا


چین ، مشکلات ، پاکستان ، مشکور ، ڈاکٹر ظفر مرزا

چین نے مشکلات کے باوجود پاکستان کا ساتھ د...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا چین نے مشکلات کے باوجود پاکستان کا ساتھ دیا جس کے لیے مشکور ہیں۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے قومی ادارہ صحت میں چینی ڈاکٹرز کو بریفنگ میں کہا کورونا  کی روک تھام کے لیے دنیا نے چین سے بہت کچھ سیکھا۔ سستی سے کام لیا جاتا تو وائرس بہت زیادہ پھیلتا۔ چین نے مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ چین سے ایک اور جہاز امدادی سامان لے کر اسلام آبادپہنچ گیا۔ امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز، فیس ماسک، کٹس اور دیگر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز