Tag Archives: ڈاکٹر بابر اعوان

بابر اعوان ‏ علی امین ‏ فضل الرحمان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز قانون دان ‏ ڈاکٹر بابر اعوان ‏ وزیر کشمیر و گلگت بلتستان ‏

بابر اعوان سے علی امین کی ملاقات، فضل الر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان سے وفاقی وزیر کشمیر  و گلگت بلتستان  علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی ، ملاقات میں  مولانا فضل الرحمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر اتفاق کیا گیا۔ علی امین گنڈا پور   نے ڈاکٹر بابر اعوان  سے ملاقات کی ، ملاقات میں  وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے  میڈیا افتخار درانی بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں  مولانا فضل الرحمان کے خلاف  قانونی چورہ جوئی پر گفتگو  کی گئی ، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور مولانا  فضل الرحمان کے خلاف قانونی نکات پر کل ایک مفصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر ‏ دوٹوک موقف ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ عالمی سطح ‏ متنازعہ علاقہ ‏ یکطرفہ فیصلہ ‏ ڈاکٹر بابر اعوان

کشمیر پر دوٹوک موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۶ شام ۶:۴۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کشمیر  سے متعلق موقف پر ڈٹ گئے  اور کہا کہ کشمیر  پر دو ٹوک مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، کشمیر عالمی سطح پر متنازعہ علاقہ ہے، بھارت یکطرفہ فیصلہ نہیں کر سکتا۔ وزیراعظم سے پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں کشمیر سے متعلق صورتحال اور قانونی معاملات پر مشاورت کی گئی ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کا  مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا ،  دنیا کشمیر کے معاملے پر پاکستان کا موقف سن اور سمجھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز