Tag Archives: ڈاکٹر اسد مجید ‏

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات امن اور س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات امن اور سکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ ہیں ۔ امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا 90 لاکھ کشمیریوں کو بھارت نے قید کر رکھا ہے۔ آزاد مبصرین کو مقبوضہ وادی میں بھیجا جائے۔ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاھتے ہیں اور انہیں موجودہ صورتحال پر تشویش ہے۔ اسد مجید نے کہا  بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جو رویہ روا رکھا  ہوا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ آئی ٹی ‏ وزیراعظم واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ عمران خان ‏ اہم ملاقاتیں ‏ امریکی آئی ٹی ماہرین ‏ انفارمیشن ٹیکنالوجی ‏ ترقی اولین ترجیح ‏ آئی ٹی کےشعبے وسیع مواقع ‏ ریپبلکن پارٹی ‏ سینیٹر لنڈسے گراہم ‏ وزیر خارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏ پاکستانی سفیر ‏ ڈاکٹر اسد مجید باہمی دلچسپی ‏ تجارت اور سرمایہ کاری

پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں کام ہوا،وز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلے وزیر اعظم عمران خان نے کئی اہم ملاقاتیں کی ہیں ، عمران خان سے امریکی آئی ٹی ماہرین نے ملاقات کی،اس موقع پر وزیراعظم نے کہا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی اولین ترجیح ہے، پاکستان میں آئی ٹی کےشعبےمیں نوجوانوں کیلئے روزگار کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیر اعظم سے ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر لنڈسے گراہم نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجیدبھی شریک ہوئے، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور تعاون کے امور پر بات چیت ہوئی ۔ وزیراعظم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹراسد مجید

بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹراسد مجید کا کہنا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے،بھارت کے جہاز گرا کر دنیا کو بتا دیا کہ اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں اور بھارت کا پائلٹ واپس کر کے دنیا کو یہ بھی بتا دیا کہ   امن پسند قوم ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹراسد مجید نے کہا کہ  خطے میں پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان نے امن کی آواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان امن پالیسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز