Tag Archives: ڈاکٹروں


این ڈی ایم اے ، ڈاکٹروں ، حفاظتی سامان ، پانچویں کھیپ ، ترسیل ، شروع

این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفا...

05 مئی, 2020 1:49 شام 1:49 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) این ڈی ایم اے کی جانب سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع ہو گئی۔ بلوچستان کے چار اسپتالوں کو سامان روانہ کر دیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق آج روانہ کیے گئے سامان میں تین پی سی آر ٹیسٹنگ مشینیں اور 20 ہزار مکمل ٹیسٹنگ کٹس بھی شامل ہیں۔ بلوچستان کو 20 ہزار سرجیکل ماسک، 6 ہزار D-95 اور 10ہزار KN-95 ماسک ارسال کیے گئے۔ 14 ہزار حفاظتی سوٹ، 16 ہزار جوڑے دستانے اور 500 گاؤنز بھی سامان میں دیئے گئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز