Tag Archives: ڈاکٹروں کا احتجاج

پشاور ‏ ڈاکٹروں کا احتجاج ‏ ‏92 نیوز خیبر پختونخوا ‏ ریجنل اینڈ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز بل

پشاور میں ڈاکٹروں کا احتجاج سولہویں روز ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۱ شام ۲:۵۱ شام

پشاور ( 92 نیوز)  خیبر پختونخوا میں ریجنل اینڈ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز بل کے خلاف ڈاکٹروں ، پیرامیڈکس اور دیگر ملازمین کا احتجاج سولہویں روز بھی جاری رہا۔ پشاور میں ڈاکٹروں نے ریلی نکالی، اسپتال میں داخلے کی اجازت نہ ملی تو احتجاج کا رخ صوبائی اسمبلی کی جانب موڑ دیا،سڑک بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،شہری ڈاکٹروں اور ڈاکٹرز حکومت کو کوستے رہے۔ ڈاکٹروں اور دیگر ملازمین کے اتحاد گرینڈ ہیلتھ الائنس نے آج پھر احتجاج کی کال دی تو صوبے بھر سے ڈاکٹرز اور دیگر ملازمین لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچے، اسپتال میں داخل ہونے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ ‏

سندھ ‏میں ڈاکٹروں کا احتجاج تیسرے روز بھ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ دن ۱۱:۴۴ دن

کراچی ( 92 نیوز)  سندھ کے ڈاکٹروں  کو تیسرے روز بھی مریضوں پر رحم نہ آیا ، صوبے بھر میں تیسرے روز بھی او پی ڈیز کا بائیکاٹ جاری ہےجس کے باعث مریض  حکومت کی بے بسی اور ڈاکٹروں کی بے حسی  کے باعث خوار ہونےپر مجبور ہیں ۔ سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں اوپی ڈیز تیسرے روز بھی بند ہیں جب کہ  ڈاکٹروں نے کل سے وارڈز اور دیگر شعبوں کےبائیکاٹ کی بھی دھمکی دے ڈالی ۔ حیدرآباد  میں  بھی  ڈاکٹرز نے اوپی ڈیز کابائیکاٹ  کر رکھا ہے ،  حکومت کی خاموشی اور ڈاکٹرز کی بےحسی کے خلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز