Tag Archives: ڈاکو ‏

ملیر لیاقت مارکیٹ ڈاکو موبائل شاپ ‏92 نیوز ‏ سی سی ٹی وی

ملیر لیاقت مارکیٹ میں ڈاکو موبائل شاپ لوٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ دن ۱۱:۰۴ دن

کراچی ( 92 نیوز )  کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو نہیں پایا جاسکا ، ملیر لیاقت مارکیٹ سے دو مسلح  ملزمان موبائل شاپ کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ملیر لیاقت مارکیٹ میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو اسلحہ کے زور پر دکاندار سے لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزمان نے دکاندار سے جھڑپ بھی کی اور جاتے ہوئے سکیورٹی گارڈ پر فائر بھی کیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود ملزمان کے خلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوسکی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، بھینس کالونی ، واقع ، اسپتال ، دو ، ڈاکو ، لوٹ مار ، فرار

کراچی میں بھینس کالونی میں واقع اسپتال می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز سے اسپتال بھی محفوظ نہیں۔  بھینس کالونی میں واقع اسپتال میں دو ڈاکو لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی۔ واقعہ پیش آیا کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں جہاں ڈاکوؤں  نے نجی  اسپتال میں داخل ہو کر  مریضوں کے اٹینڈنٹس اور عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی ۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  ڈاکو بلا خوف و خطر نقدی، موبائل فون اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکو جیل فواد چودھری فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏

ڈاکو جیل میں ڈال دیے ، پیسے نکلوانے پر کام...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن سے پہلے وعدہ کیا تھا سارے ڈاکو جیل میں ہونگے، دوسرا وعدہ چوروں سے پیسے نکلوانے کا تھا اس پر بھی کام ہو رہا ہے،آدھی سے زیادہ اپوزیشن جیل میں ہے، باقی بھی چلے جائیں گے۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  فواد چودھری  کی فیصل آباد میں میڈیا سےگفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے قبل وعدہ کیا تھا کہ سارے ڈاکو جیل میں ہوں گے ، اب دوسرا وعدہ چوروں سے پیسے نکلوانے کا تھا ، اس پر بھی کام ہو رہا ہے  ، ناراض … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چارٹر آف کرپشن کی دس سالہ پارٹنرشپ تحریک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۲۸ شام ۶:۲۸ شام

باجوڑ (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو مقروض کیا اور اب کہتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے، جمہوریت نہیں، بڑے ڈاکو خطرے میں ہیں۔ باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کرپشن کے ساتھ کبھی مفاہمت نہیں کریں گے، ملک کا پیسہ لوٹنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں ہو گی، دو این آر اوز نے ملک کا بہت نقصان کیا۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ الیکشن جیتنے کےلیے بھارت کوئی کارروائی نہ کردے، سکیورٹی فورسز اور قبائلیوں کو چوکنا رہنا ہوگا، سب جانتے ہیں قبائلی علاقہ کتنی مشکلوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئے نہیں بھجوائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کپتان نے کہا کہ حکمرانوں کو قوم کا اعتماد حاصل ہو گا تو ٹیکس دینے کی شرح بڑھے گی۔ ٹیکس دینے والوں کو وقار دینا ہو گا۔ ایف بی آر میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ ٹیکس کا نظام ٹھیک ہوتے ہی ملک کی حالت بدلنے کی نوید بھی سنا دی۔ وزیراعظم نے کہا پیسے والوں کو ٹیکس دینا ہو گا۔ ارب پتی لوگ بھی قوم کے پیسے پر عیاشی کرنا چاہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز