ڈاکو

February 7, 2021
کراچی میں گلشن حدید لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک
کراچی (92 نیوز) کراچی میں گلشن حدید لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گیا۔

January 29, 2021
ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
ساہیوال (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ، ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں۔ ایک بھگوڑا لیڈر لندن میں بیٹھ کر انقلاب لانا چاہتا ہے۔ سینٹ انتخابات میں اوپن بیلیٹنگ کیلئے آئینی ترمیم کر رہے ہیں۔

January 27, 2021
لاہور میں شاہدرہ کے قریب ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر خاتون کو قتل کر دیا
لاہور (92 نیوز) لاہور میں شاہدرہ کے قریب ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر خاتون کو قتل کر دیا۔

January 22, 2021
فیروزوالہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک
فیروزوالہ (92 نیوز) فیروزوالہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔

November 27, 2020
کراچی کے علاقے ڈیفنس فور میں پولیس مقابلہ ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 ڈاکو ہلاک
کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس فور میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

October 28, 2020
ڈاکو اور چور گننا شروع کر دیے تو پارلیمان کی کوئی عزت نہیں رے گی ، پرویز اشرف
اسلام آباد(92 نیوز)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ڈاکو اور چور گننا شروع کردیئے تو پارلیمان کی کوئی عزت نہیں رہے گی۔
سابق وزیر اعظم نے قومی اسمبلی