Tag Archives: ڈائریکٹر جنرل

بھارتی ہائی کمیشن آرمی چیف ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ڈی جی آئی ایس پی آر‏ میجر جنرل آصف غفور ‏ ٹویٹ پیغام پاک فوج ‏ ترجمان ادارے ‏ ڈائریکٹر جنرل اخلاقی جرات ن ایل اوسی ‏ رواں دواں ‏ آزاد جموں وکشمیر ‏ کیمپس تباہ ‏ لوکیشن

بھارتی ہائی کمیشن کتنا اچھا ہے جو اپنے آ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ بھارتی ہائی کمیشن کتنا اچھا ہے  جو اپنے ہی آرمی چیف کے ساتھ  کھڑا نہ ہو سکا۔ مودی سرکارکے جھوٹے دعوے ايک بار پھر بے نقاب  ہو گئے ، غیرملکی سفيروں نے وادی نيلم ميں بھارتی فوج کي گولہ باری اور فائرنگ سے ہونی والی تباہی اپنی آنکھوں سے دیکھ لی، لانچنگ پيڈ ملے نہ ہی کوئی ٹھکانہ ، ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں  بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کیساتھ کھڑا نہیں ہو سکا، پاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوم پاکستان ‏

یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ ہوگی ، م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) یوم پاکستان پر تینوں مسلح افواج کی پریڈ ہو گی جب کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد مہمان خصوصی ہوں گے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل  آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ  یوم پاکستان پر پریڈ میں تینوں مسلح افواج  شامل ہوں گی ۔ میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے جب کہ متحدہ عرب امارات کے آرمی چیف اور عمان کے اعلیٰ حکام بھی پریڈ کا حصہ ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی طیاروں کی دراندازی کی کوشش،جوابی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) بھارتی فضائیہ کی جانب سے  لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ، پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ گئے ۔ امن کے دشمن بھارت  کی خطے میں جنگ کے شعلے بھڑکانے کی خوفناک سازش، بھارتی ایئرفورس نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی مگر  پاک فضائیہ کا بروقت اورمؤثر جواب ملنے پر  بھارتی طیارے اپنا پے لوڈ  گراکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی طیارے مظفرآبادسیکٹرمیں تین سے چار میل اندرآئے،پاک فضائیہ نے فوری اور بھرپورجواب  دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  بدحواس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف

مادر وطن کے ہر ممکن تحفظ سے زیادہ مقدس کچھ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ  ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا اور سپاہ کے بلند جذبے اور پیشہ ورانہ تیاریوں کوسراہا۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی جنگی جنون اور پاکستان کیخلاف دھمکی آمیز رویہ کے بعد پاکستان کی مسلح افواج پر عزم  ہیں ۔ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے بری اور فضائی افواج کے سربراہان نے سرحدی علاقوں میں تنصیبات کے دورے کئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ  کیا ۔ فیلڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز