Tag Archives: چینی


کراچی ، چینی ، قیمت ، 80 روپے کلو

کراچی میں چینی کی قیمت 80 روپے کلو ہو گئی

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں چینی کی قیمت 80 روپے کلو ہو گئی۔ شہر میں ایک ہفتے کے دوران فی کلو چینی کی قیمت میں 10روپے کا اضافہ ہوا۔ آٹے کے بعد مختلف شہروں میں چینی کا بحران بھی شروع ہو گیا۔ اسلام آباد میں چینی 80 روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔ کئی شہروں میں قیمت 80 سے 90 کے درمیان پہنچ گئی۔ بعض یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی چینی کی قلت دیکھنے میں آئی۔ ادھر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے چکی مالکان کو 45 روپے کلو آٹا فروخت کرنے کا کہا تو انہوں نے ہڑتال کردی، تاہم مذاکرات کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز