Tag Archives: چینی صدر ‏

امریکا چینی درآمدات ٹیرف عائد رضا مند

جی 20 سمٹ ، چینی صدر کا صاف اور متوازن تجار...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 اوساکا (92 نیوز) جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والے جی 20 سمٹ میں چینی صدر نے صاف اور متوازن تجارتی ماحول کا مطالبہ کر دیا۔ جاپان کے شہر اوساکا میں بیس عالمی طاقتوں کا دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا جس میں انیس ممالک اور یورپی یونین سمیت  اقوام متحدہ اور آئی ایم ایف کے سربراہان بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں امریکا چین تجارتی تنازع، خلیج کی کشیدہ صورتحال اور موسمیاتی تبدیلیوں سمیت اہم امور پر بحث کی جائے گی۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں دنیا میں صاف اور متوازن تجارتی ماحول پیدا کرنے کا مطالبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، بیجنگ، اہم، ملاقاتیں، چینی صدر، عشایئے، شرکت

وزیراعظم کی بیجنگ میں اہم ملاقاتیں، چینی ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

بیجنگ (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان بیجنگ میں کئی اہم ملاقاتیں کیں اور چینی صدرکی طرف سے اُن کے اعزاز میں پرتپاک عشائیہ دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے ورلڈ بینک کی سی ای او کرسٹالینا جارجیوا اورآئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹینا لوگارڈ نے ملاقاتیں کیں، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے بھی ملاقات ہوئی۔ بیلٹ اینڈ روڈ فورم 2019 سےخطاب کرتے ہوئے شرکا کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، میگا منصوبے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے5 نکات بھی پیش کیے۔ وزیراعظم نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم  کو باہمی رابطوں اورشراکت داری کااہم ذریعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا

امریکا کا چینی مصنوعات پر مزید ٹیرف بڑھان...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکا اور چین کے درمیان معاشی تعلقات بہتر ہونے لگے ،امریکا نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ موخر کردیا ۔ دنیا کی دو اہم طاقتوں کےدرمیان معاشی کشیدگی کم ہونےلگی، امریکانےچینی مصنوعات پر مزیدٹیرف لگانےکا فیصلہ موخرکردیا، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےفیصلےکااعلان بھی کردیا۔ اپنے ٹویٹرپیغام میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کہناتھاکہ ٹیکنالوجی، زراعت اور کرنسی سمیت بیشترمسائل سےمتعلق دونوں ممالک کےدرمیان جاری بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اس لیےوہ آئندہ ماہ سے چین پر لگائی جانیوالی مزیدمعاشی پابندیوں کافیصلہ موخرکرتے ہیں۔ امریکی صدر کا مزیدکہناتھاکہ وہ چین کیساتھ معاشی مذاکرات پر حتمی بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز