Tag Archives: چینی روایتی ملبوسات

چائنا فیشن ویک، چینی روایتی ملبوسات، شائقین، دل موہ لیے، بیجنگ، 92 نیوز

چائنا فیشن ویک، چینی روایتی ملبوسات نے شا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

بیجنگ (92 نیوز) چائنا فیشن ویک 2020 پوری آب وتاب کیساتھ جاری ہے، چوتھے روز پیش کیے گئے چین کے روایتی ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لیے۔ مختلف چینی ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات مغربی رنگ لیے ہوئے تھے، فیشن ویک میں چین کے علاوہ امریکا، جاپان، اٹلی، فرانس، روس، برطانیہ، روس اور سپین کے ڈیزائنرز بھی شریک ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز