Tag Archives: چینی حکام


چین میں مقامی سطح پر کورونا کے نئے کیسز رپ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

بیجنگ ( 92 نیوز) چین میں مقامی سطح پر کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہونا رک گئے ،  24 گھنٹوں کے دوران 34 مریضوں کی تشخیص ہوئی۔ چینی حکام کے مطابق وائرس کے گڑھ ووہان میں کوئی بھی نیا مریض سامنے نہیں آیا، تمام نئےکیسز بیرون ممالک سےآنے والے افرادمیں رپورٹ ہوئے ہیں ،  مارچ کے آخر تک نئے کیسز سامنے آنا رک جائیں گے۔ چینی حکام نے دعویٰ کیا کہ  14روز میں کوئی نیاکیس سامنے نہ آنےپرووہان کالاک ڈاؤن ختم کردیں گے، اب تک 80 ہزار928متاثرین اور 3245 ہلاکتیں رپورٹ ہوچکی ہیں، متاثرین میں سے 70ہزار 420صحتیاب بھی ہوچکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز