Tag Archives: چینل

فضل الرحمٰن ، حسین ، چہرہ ، چینل ، فردوس عاشق اعوان

فضل الرحمٰن کا حسین چہرہ ہر چینل سارا دن د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا فضل الرحمٰن کا حسین چہرہ ہر چینل سارا دن دکھاتا ہے۔ اس کے باوجود اعتراض ہے کہ انہیں دکھایا نہیں جا رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس ‏عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا صاحب کو پیمرا کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ مولانا کا ‏حسین چہرہ روز میڈیا کی زینت بنتا ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ اگر کوئی ‏نفرت انگیز تقریر کرے گا تو پیمرا حرکت میں آئے گا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ، ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

پیرس (92 نیوز) کشمیر کی صورتحال پر فرانس کے سب سے معتبر نیوز چینل  فرانس 24 نے بھی دل دہلا دینے والی رپورٹ جاری کر دی۔  رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ آزادی کشمیریوں کا مقصد بن چکا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے بعد فرانس کے سب سے معتبر ٹی وی چینل فرانس 24 نے بھی کشمیریوں کی بے بس حالت پر خوف طاری کرنے دینے والے انکشافات پر مبنی 15 منٹ کی رپورٹ جاری کر دی۔ فرانس 24 نے وادی کو قید خانے سے تشبیح دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب آزادی کشمیریوں کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز