Tag Archives: چیمپئنز لیگ فٹبال

چیمپئنز لیگ فٹبال مانچسٹر سٹی شالکے یوونٹس رونالڈو

چیمپئنز لیگ فٹبال ، مانچسٹر سٹی نے شالکے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۲۲ شام ۱:۲۲ شام

 لندن (92 نیوز) چیمپئنز لیگ فٹبال میں راؤنڈ آف 16 کی دوسری لیگ میں بڑے مقابلے جاری ہیں۔ مانچسٹر سٹی نے شالکے کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے ہرا دیا۔ فٹبال کی دنیا میں چیمپئنز لیگ کا میلہ زور و شور سے جاری ہے۔ راؤنڈ آف 16 کی دوسری لیگ leg میں مانچسٹر سٹی اور یوونٹس نے اپنے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنلز میں جگہ پکی کر لی۔ یوونٹس اور اتلیٹیکو میڈرڈ کے درمیان مقابلے میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو چھائے رہے۔ رونالڈو نے ہیٹرک اسکور کی اور اپنی ٹیم کی اگلے مرحلے تک رسائی ممکن بنائی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز