Tag Archives: چیلسی

یوایفا یوروپا لیگ چیلسی ڈائینمو کیو آرسنل رینرز

یوایفا یوروپا لیگ ، چیلسی نے ڈائینمو کیو ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۹ شام ۱:۱۹ شام

 پیرس (92 نیوز) یوایفا یوروپا لیگ کے راؤنڈ آف 16 کی پہلی لیگ میں انگلش کلب چیلسی نے ڈائینمو کیو کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔ چیلسی کے ہوم گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں چیلسی نے میچ اپنی گرفت میں رکھا اور 17 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کر لی۔ دوسرے ہاف میں چیلسی میچ میں پوری طرح چھائی رہی اور مزید دو گول اسکور کر کے میچ اپنے نام کیا۔ ایک اور  کھیلے گئے میچ میں آرسنل  اور رینرز مد مقابل ہوئے۔ میچ کے ابتدائی لمحات کا گول بھی آرسنل کے کام نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کارا باؤ کپ

کاراباؤ کپ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے اپنے س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۷ شام ۴:۰۷ شام

لندن ( 92 نیوز) کاراباؤ کپ  کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے چیلسی کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کاراباؤ کپ کے فائنل میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں اور میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔مانچسٹر سٹی نے تین کے مقابلے میں چار بار گیند کو جال کی راہ دکھا کر چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا ۔ سیری اے میں  رونالڈو کی یوونٹس نے بلونیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا ۔ میچ کا واحد گول یوونٹس کے کھلاڑی پاؤلو ڈیبالا نے اسکور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فٹبال

کاراباؤ کپ فٹبال ، سیمی فائنل میں چیلسی ن...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

 لندن (92 نیوز) کاراباؤ کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں چیلسی نے ٹوٹنہم کو چار دو سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔  میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جس میں چیلسی نے میچ اپنے نام کیا۔ کاراباؤ کپ کے ایکشن اور سنسنی سے بھرپور سیمی فائنل کی دوسری لیگ میں چیلسی نے ٹوٹنہم کو کڑے مقابلے کے بعد ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ چیلسی کے ہوم گراؤنڈ میں ہونے والے میچ میں چیلسی نے اچھا آغاز کیا اور 27 ویں منٹ میں کانٹے نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز