Tag Archives: چیف جسٹس پاکستان

جسٹس گلزاراحمد چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے وزارت قانون کی جسٹس گلزار احمد کو چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری منظور کر لی۔ وزارت قانون نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد جسٹس گلزار احمد کا چیف جسٹس آف پاکستان کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو عہدے سے ریٹائرڈ ہونگے تو اگلے دن 21 دسمبر کو جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹس گلزاراحمد چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جسٹس گلزاراحمد  کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 175 اے اور 177 کے تحت منظوری دی۔ نوٹیفکیشن وزارت قانون کی جانب سے جاری  کیا گیا ۔  چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو ریٹائرڈ ہو جائینگے۔

تازہ ترین ویڈیوز

پریشر ‏ بچپن ‏ فیصلے آزادانہ ‏ چیف جسٹس پاکستان ‏ ڈی جی خان ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس آف پاکستان ‏ آصف سعید کھوسہ ‏

پریشر بچپن سےنہیں لیا ، فیصلے آزادانہ کر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

ڈی جی خان ( 92 نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ بچپن سے کبھی پریشر  نہیں لیا جس کی وجہ سے آج بھی بغیر کسی  دباؤ کے آزادانہ فیصلے سناتا ہوں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے آبائی ضلع ڈیرہ غازی  خان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے تعلیمی درسگاہ ہائی اسکول نمبر ایک اور اپنے والد کے چیمبر کا دورہ کر کے پرانی یادیں تازہ کیں۔ اس موقع پرانہوں نے وکلاء اور ججز  سے سرائیکی اور اردو میں خطاب کیا ، بولے ان کے والد  سی ایس پی افسر بنانا چاہتے تھے،مگرانہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وکالت ، پیسہ ، خدمت ، جج صاحبان ، پیشے ، عزت ، چیف جسٹس پاکستان ، آصف کھوسہ

وکالت پیسہ بنانے کیلئے نہیں، خدمت کیلئے ہ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

ملتان (92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان آصف کھوسہ نے کہا وکالت پیسہ بنانے کیلئے نہیں، خدمت کیلئے ہے۔ چیف جسٹس پاکستان آصف کھوسہ نے ملتان بار کی تقریب سے خطاب میں کہا پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے۔ اگر جج فیصلہ نہیں کرتا تو کمرہ عدالت کے باہر کھڑے قاصد اور جج میں کوئی فرق نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان آصف کھوسہ کا کہنا تھا وکالت پیسہ بنانے کیلئے نہیں، خدمت کیلئے ہے۔ وکلا کو سائل کا فائدہ سوچنا چاہیے۔ وکلا کو علم سیکھنے اور سکھانے کی روایت کو آگے لے کر چلنا ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جھوٹی گواہی پر تفتیشی کو بھی مجرم بنایا جائیگا ، چیف جسٹس پاکستان ‏

جھوٹی گواہی پر تفتیشی کو بھی مجرم بنایا ج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ جھوٹی گواہی  پر تفتیش کو بھی مجرم بنایا جائے گا، غلط بیان دینا بذات خود ایک جرم ہے ، باپ دادا کو بھی مجرم بنا دیا جاتا ہے ، عدالت کو بطور عدالت ہی اپنا کام کرنا چاہئے ، انصاف کی فراہمی کے لئے ماڈل کورٹس بنائیں ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ میرا پولیس سے تعلق 1976 سے ہے ، میں نے بھی کرائم کیسز کو سنتے ہوئے عدالت کی عظمت کا خیال رکھا، اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ نواز شریف ‏ چیف جسٹس پاکستان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس پاکستان ‏ جسٹس آصف سعید کھوسہ ‏

وزیر اعظم نے خود انہیں باہر جانے کی اجازت ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان  جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں ،   باہر جانے کی اجازت خود وزیر اعظم نے دی تھی ۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے جس کیس کا طعنہ دیا اس پر بات نہیں کرنا چاہتا، وزیر اعظم نے خود انہیں جانے کی اجازت دی تھی ، ہائیکورٹ نے صرف جزیات طے کیں ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ  ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے ،  ہم نے  ایک وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ ‏ جج ارشد ملک ‏ ویڈیو اسکینڈل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس پاکستان ‏ ہائیکورٹ کمیشن رپورٹ ‏ منیر صادق ‏ جے آئی ٹی ‏ پانامہ

سابق جج احتساب عدالت کے ویڈیو اسکینڈل کی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ میں احتساب عدالت کے سابق جج  ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل کی سماعت 23 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔ سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس  کی سماعت  کے دوران وکیل درخواست گزار منیر صادق نے کہا کہ ویڈیو کی جج ارشد ملک نے تردید کردی،ویڈیو کے ذریعے عدلیہ پر دباو ڈالا گیا،وزیر اعظم ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ،سیاسی جماعتوں اور بار کونسل نے عدلیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا لوگوں کے کہنے پر نوٹس لینے سے عدلیہ کی آزادی پر سوال نہیں اٹھیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو لنک کیسز کی سماعت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس پاکستان ‏ جسٹس آصف سعید کھوسہ ‏ ای کورٹ

ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت کا پہلا ف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت کا پہلا فیصلہ سنا دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کوئٹہ والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواہش تھی کہ ای کورٹ کا آغاز  کوئٹہ سے ہوتا ، تکنیکی مسائل کے باعث  آغاز کراچی رجسٹری سے کرنا پڑا ۔ سپریم کورٹ میں کیس  کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا آج تاریخی دن ہے کوئٹہ والوں کو سلام کرتا ہوں،خواہش تھی ای کورٹ کا آغاز کوئٹہ سے ہوتا، تکنیکی مسائل کیوجہ سے ای کورٹ کا آغاز کراچی رجسٹری سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی اکاؤنٹ ‏ چیف جسٹس پاکستان ‏ اسلام آباد(‏ ‏92 نیوز سپریم کورٹ ‏ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ‏

بینک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاؤنٹ ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۰۸ شام ۴:۰۸ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزم کی اپیل پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ بینک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاؤنٹ نہیں کھل سکتا،معاملہ گھمبیرہے کیوں نہ سزابڑھادیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ  بینک والے اکاؤنٹ کھولنے میں بڑی احتیاط کرتے ہیں ،جعلی شناختی کارڈز ،جعلی دستاویزات سے اکاؤنٹس کیسے کھل گئے۔ چیف جسٹس نے نیب کو ہدایت کی کہ ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر تیاری شروع کردیں ، اپیلیں چند ہفتوں میں نمٹا دیں گے۔ جعلی اکاؤنٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب پکڑ دھکڑ ‏ چیف جسٹس پاکستان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ نیشنل بینک عطا اللہ

نیب کا مقصد صرف پکڑ دھکڑ نہیں ہے ،چیف جسٹس...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ میں کرپشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان آصف سعید  کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ نیب کا کام صرف پکڑ دھکڑ کرنا نہیں ہے ۔ نیشنل بینک میں بطور کیشیئر  ملزم عطا اللہ  پر نیب کی جانب سے کرپشن کا الزام عائد کیا گیا  ،  ملزم کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ نیب کو سوچنا چاہئے کہ صرف کیس بنانا مقصد نہیں ، اسی رویے کی وجہ سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔ عدالت نے ملزم عطا اللہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ چیف جسٹس پاکستان

ہر گواہ سن لے، آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  نے واضح کر دیا کہ ہر گواہ سن لے آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ  ہو گیا اور سچ کا سفر شروع ہو گیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ باپ بھائی بن کر حلف پر جھوٹ بول جاتا ہے ، نظام عدل تباہ کرکے رکھ دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پولیس اہلکار خضر حیات نے لاہور میں بیٹھ کر نارووال میں قتل کا واقعہ کیسے دیکھ لیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف جسٹس

دو سے تین ماہ میں تمام زیر التوا فوجداری ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ دو سے تین ماہ میں تمام زیر التوا فوجداری اپیلیں نمٹا لیں گے ۔ چیف جسٹس جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ  قتل کے مقدمات نمٹانے میں پہلے 15 سے 18سال لگتے تھے ، اللہ کا بہت شکر ہے کہ اب وقت کم ہو کر 4 سے 5 سال تک آگیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ میں ملازمین کی غیر قانونی مستقلیوں کے کیس میں ملزم منیجر ایچ آر محمود شریف کی ضمانت قبل از … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نعلین پاک

نعلین پاک کو چوری کرنے والا انتہائی بدبخت...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۵۸ شام ۳:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نعلین پاک کی چوری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران  چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ جس نے نعلین پاک کو چوری کیا وہ انتہائی  بد بخت ہے ۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ نعلین پاک کی تلاش کا کیس منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ عدالت نے  جےآئی ٹی کو نعلین پاک کی تلاش جاری رکھنے  کا حکم دیتے ہوئے ہرتین ماہ بعد پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ نعلین پاک کی چوری پوری قوم کےلئے لمحہ فکر یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زیر زمین پانی

زیر زمین پانی کیس ،لا کمیشن کی سفارشات پر ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) زیر زمین پانی کیس میں لاء کمیشن کی سفارشات پر مثبت جواب نہ آنے پر چیف جسٹس پاکستان برہم ہو گئے ۔ زیر زمین پانی کیس کی سماعت کے دوران    چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ بد قسمتی ہے لا کمیشن کی سفارشات پر مثبت جواب نہیں آیا، اب تک  کے اقدامات محض دکھاو ا ہیں ، سپریم کورٹ نے لاکمیشن کی سفارشارت پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے دوہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا کیا لوگوں کو پیاسا مار دینا ہے؟،حکومتیں بنیادی حقوق کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری

سپریم کورٹ کاسول کورٹ کو طیفی بٹ کا جائید...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے سول کورٹ کو طیفی بٹ کا جائیداد پر قبضے سے متعلق کیس  کا فیصلہ دو ماہ میں کرنے کا حکم صادر کر دیا ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالتوں کو کمزور نہیں ہونے دیں گے،میں نے سسٹم ٹھیک کرنا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں طیفی بٹ کے جائیداد پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ،  ایس پی معاذنے عدالت کو بتایا کہ اسلم مجید نے ڈپٹی سیکرٹری سیٹلمنٹ کو فون پر دھمکایا،پولیس کو دھمکانے والا بندہ طیفی بٹ کا ہے۔ چیف جسٹس نے طیفی بٹ کے وکیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز