Tag Archives: چیف جسٹس اطہر من اللہ ‏


اسلام آباد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پلاٹوں کی الاٹمنٹ ‏ اسلام آباد ہائی کورٹ ‏ چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۱ شام ۲:۵۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی میں توسیع کر دی گئی  ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اگر متاثرین کو معاوضہ نہ ملا تو پلاٹ نیلام کرا کے معاوضہ متاثرین کو دینے کی ہدایت کریں گے۔ شہر اقتدار میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر حکم امتناع میں توسیع کر دی گئی  ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے زمینیں ایکوائر کرکے معاوضہ نہ دینے کے خلاف درخواستوں پرسماعت کی ۔ متاثرہ شخص نے عدالت میں فریاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز