Thursday, May 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں بینچ تشکیل دینے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیں
February 22, 2021
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں بینچ تشکیل دینے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیں
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی نظرثانی درخواستیں بینچ تشکیل دینے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے بینچ تشکیل دینے کا اختیار چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس ہے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ کا اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری تاحکم ثانی بند رکھنے کا حکم
February 8, 2021
چیف جسٹس اطہر من اللہ کا اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری تاحکم ثانی بند رکھنے کا حکم
اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری تاحکم ثانی بند رہنے کا حکم جاری کر دیا۔
موجودہ سسٹم چلنے کا مطلب ہے ارکان کی خریدوفروخت جاری رہے، چیف جسٹس
February 3, 2021
موجودہ سسٹم چلنے کا مطلب ہے ارکان کی خریدوفروخت جاری رہے، چیف جسٹس
اسلام آباد (92 نیوز) سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ موجودہ سسٹم چلنے کا مطلب ہے ارکان کی خرید و فروخت جاری رہے، عوام ارکان اسمبلی کو اس لیے منتخب نہیں کرتے کہ وہ اپنی خدمت کرتے رہیں۔
اپوزیشن اوپن بیلٹ پر متفق کیوں نہیں ہورہی؟ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے استفسار
February 2, 2021
اپوزیشن اوپن بیلٹ پر متفق کیوں نہیں ہورہی؟ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے استفسار
اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس گلزار احمد نے سینٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر استفسار کیا، اپوزیشن اوپن بیلٹ پر متفق کیوں نہیں ہورہی۔ اٹارنی جنرل بولے اپوزیشن دس سال پہلے متفق تھی اب وعدہ پورا نہیں کر رہی۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے خیرپور میں معصوم بچی کے قتل کا نوٹس لے لیا
January 14, 2021
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے خیرپور میں معصوم بچی کے قتل کا نوٹس لے لیا
کراچی (92 نیوز) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے خیرپور میں معصوم بچی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی خیرپور کو کل پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس کا کرک میں مندر نذر آتش کرنے کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب
December 31, 2020
چیف جسٹس کا کرک میں مندر نذر آتش کرنے کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب
اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس گلزار احمد نے خیبرپختونخوا کے علاقے کرک میں مندر نذر آتش کرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ چیف سیکرٹری، آئی جی کے پی کے سے رپورٹ طلب کرلی، ازخود نوٹس پر سماعت 5 جنوری کو ہوگی۔