Tag Archives: چیف آف ڈیفنس اسٹاف


بھارتی آرمی ایکٹ میں ترمیم ،بپن راوت کی ...

12 دسمبر, 2019 5:03 شام 5:03 شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) کیا بھارت حالات مزید کشیدہ بنانے کی جانب گامزن؟ سوال اہمیت اختیار کرگیا ۔ بھارتی حکومت نے حالات کا بہانہ بنا کر آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ نمٹا دیا، بھارتی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کردی۔ آرمی ایکٹ میں ترمیم کےبعد جنرل بپن راوت کی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بننے کی راہ ہموار ہو گئی ، بذریعہ ایگزیکٹو آرڈر  ہونے والی ترمیم کے بعد مدت ملازمت کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد بھی 65 برس کردی گئی۔  بھارتی وزارت دفاع نے بذریعہ ایگزیکٹو آرڈر آرمی ایکٹ 1950ء میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز