Tag Archives: چیف آف دی نیول اسٹاف


چیف آف دی نیول اسٹاف ، کراچی ، چینی بحریہ ، جہاز ، ین چواں ، دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف کا کراچی میں چینی بحر...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۴:۱۶ شام ۴:۱۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان نیوی اور چینی بحریہ کے مابین منعقد ہونے والی چھٹی دو طرفہ مشق سی گارڈینز2020 کے چوتھے روز چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کراچی میں چینی بحریہ کے جہاز ین چواں کا دورہ کیا۔ چینی بحریہ کے جہاز ین چواں آمد پر چیف آف دی نیول اسٹاف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ چینی بحریہ کی جنوبی تھیٹر کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر وائس ایڈمرل ڈانگ ژن نے ان کا استقبال کیا اور بعد ازیں انہیں جہاز پر ایک بریفنگ بھی دی گئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف نے چینی بحریہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز