Tag Archives: چیئرمین پی سی بی


چیئرمین پی سی بی، ندا ڈار، ویمنز ٹی 20، ٹیم آف ایئر، کیپ، لاہور، 92 نیوز

چیئرمین پی سی بی نے ندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ندا ڈار کو آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ٹیم آف ایئر کی کیپ تھما دی۔ گزشتہ ہفتے ندا ڈرا کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی آف ایئر کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ ندا ڈرا نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی آف ایئر کی ٹیم کی کیپ کو بڑا اعزاز قرار دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز