Tag Archives: چیئرمین پی اے سی

شہباز نوازگروپ شیخ رشید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر ریلوے ‏ پروگرام نائٹ ایڈیشن نواز شریف کا گروپ شیخ رشید ‏ نوازشریف ‏ آصف زرداری ‏ این آر او ‏ بلاول ‏ زرداری کا سپر مان ‏ ضیاالحق ‏ تحریک انصاف ‏ سیکنڈ لیڈر شپ ‏ عمران خان ‏ وفاقی کابینہ ‏ اسد عمر ‏ کابینہ میں تبدیلیاں ‏ تحریک انصاف کا پہلا بجٹ ‏ گینگ آف فائیو فارورڈ بلاک ‏ ‏22افراد کا فارورڈ بلاک ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ چیئرمین پی اے سی ‏ تحریک انصاف کی غلطی ‏ کفن پر جیبیں ‏ مودی کی جیت ‏ عالم اسلام کے لیے پیغام ‏ بھارت ہندوؤں کا مستحکم پاکستان ‏ مشرق وسطی

شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نوازگروپ کا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید کاکہنا ہے کہ شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نواز گروپ کام کر رہا ہے ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں  گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ  شہباز شریف کی سیاست ختم کرنے کے لئے نواز شریف کا گروپ متحرک ہے ۔ شیخ رشید نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست نہیں دیکھ رہا ،کسی بھی مولوی کے لیے دریا کے مخالف سمت چلنا مشکل ہوتا ہے ،یہ دونوں پارٹیاں این آر او کے پیچھے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا تنویر چیئرمین پی اے سی نامزد، خواجہ آصف پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

رانا تنویر چیئرمین پی اے سی نامزد، خواجہ ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۴۱ شام ۲:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی نے  رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی  جبکہ خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن اسپیکر قومی اسمبلی کو رانا تنویر کوچیئرمین پی اے سی مقرر کرنے کے لئے خط لکھے گا، اسپیکر قومی اسمبلی کی منظوری کے بعد  چیئرمین پی اے سی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ اس وقت چیئرمین  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پاس ہے ۔ شہباز شریف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل اور رمضان شوگر ملز کے ریفرنسز میں نامزد ہے ، ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا اللہ

شہبازشریف چیئرمین پی اے سی نہ رہے تو قائم...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

لاہور ( 92 نیوز )مسلم لیگ ن نے شہبازشریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے ہٹانے پر پارلیمان اور قائمہ کمیٹیاں نہ چلنے کی دھمکی دے دی ۔ رہنما پاکستان مسلم لیگ ن  رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر شہبازشریف چیئرمین پی اے سی نہ رہے تو نہ چلے گی پارلیمان اور نہ چلنے دیں گے قائمہ کمیٹیاں ، شیخ رشید پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں نہیں آسکتے ، انہوں نے اسپیکر کی تضحیک کرکے پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح کیا ہے ۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر دم ہے تو شہباز شریف کو چیئرمین پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز