چیئرمین پیپلزپارٹی

March 6, 2021
ملک میں اڑھائی سال سے ہائبرڈ نظام چل رہا ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا، سینیٹ کی ایک سیٹ نے پورے نظام کو بےنقاب کردیا، یہ جمہوریت پسند ہیں نہ سیاستدان، ملک میں اڑھائی سال سے ہائبرڈ نظام چل رہا ہے۔

March 4, 2021
سب سے پہلے پنجاب کو بچانا چاہیے، بلاول بھٹو
کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سب سے پہلے پنجاب میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا، کہتے ہیں سب سے پہلے پنجاب کو بچانا چاہیے، اپوزیشن بتائے گی عدم اعتماد کہاں اور کب ہوگا؟۔

February 27, 2021
تحریک انصاف نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، بلاول بھٹو
کوہاٹ (92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا، تحریک انصاف نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔

February 26, 2021
سلیکٹڈ حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی اور غربت کے سوا کچھ نہیں دیا، بلاول بھٹو
کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ملاقات کی، بلاول بھٹو نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی اور غربت کے سوا کچھ نہیں دیا۔

February 6, 2021
ممکنہ آرڈیننس سے ظاہر ہوگیا عمران خان کو اپنے ارکان پر اعتماد نہیں، بلاول
کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ ممکنہ آرڈیننس سے ظاہر ہوگیا عمران خان کو اپنے ارکان پر اعتماد نہیں۔

February 5, 2021
وزیراعظم جہاں بھی جائے این آر او کا راگ الاپتا ہے، بلاول بھٹو
مظفرآباد (92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا، وزیراعظم جہاں بھی جائے این آر او کا راگ الاپتا ہے۔ کشمیر کے الیکشن سے پہلے عمران خان وزیراعظم نہیں رہے گا۔