Tag Archives: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی


Bilawal 2

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقا...

09 ستمبر, 2020 11:56 شام 11:56 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف  مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں آل پارٹیز کانفرنس پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیاگیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اچھی اور تفصیلی ملاقات ہوئی ، مولانا کل آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے ، کل تفصیل کے ساتھ پریس کانفرنس ہو گی ۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ متحدہ اپوزیشن کے متفقہ لائحہ عمل کو میڈیا کے سامنے  لایا جائے گا۔ بلاول بھٹو نے وزیر اعظم اسپیکر اور وزیر اعلیٰ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز