Tag Archives: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ ، مولانا عبدالغفور حیدری ، ملاقات، آزادی مارچ ، دھرنے ، معاہدے ، شقوں ،غور

چیئرمین سینیٹ اور مولانا عبدالغفور حیدری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کی خفیہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آزادی مارچ اور دھرنے کے خاتمے سے متعلق مجوزہ معاہدے کی شقوں پر غورکیا گیا۔ اسلام آباد میں چار روز سے جاری اپوزیشن کا دھرنا اور آزادی مارچ اختتام کی طرف بڑھنے لگا۔ چودھری برادران کی انٹری اور مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقاتوں کے بعد صورتحال نارمل ہونے لگی ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز اپوزیشن کے مطالبات اور ان کے حل کیلئے پیش کیے گئے حکومتی مؤقف کی تفصیلات سامنے لے آیا۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ حکومت اور اپوزیشن میں مجوزہ معاہدے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب ، قومی دن ، مناسبت ، اسلام آباد ، تقریب ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ ، صادق سنجرانی، معاون خصوصی ، فردوس عاشق اعوان

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب  منعقد ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  اور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سمیت اہم شخصیات کی شرکت ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ موجودہ دور میں دونوں ممالک کے تعلقات کو بہت فروغ ملا ہے۔ سعودی عرب خادم حرمین شریفین کی قیادت میں ترقی کر رہا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین سینیٹ نے شاہ سلمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا سرکا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا۔ طے شدہ دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ بھارتی وزیر اعظم کے حالیہ دورے کے پس منظر میں کیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے  پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی بھرپورحمایت کرتا ہے۔ مودی حکومت کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کی انتہاء کر دی گئی۔ متحدہ عرب امارات کا دورہ پاکستانی قوم اور کشمیری ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کی دل آزاری کا سبب بنے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ مقبوضہ کشمیر پارلیمان خطوط اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ بےنقاب ‏ صادق سنجرانی ‏ بڑا قدم ‏ بھارتی بربریت اسپیکرز پریزائیڈنگ افسران ‏ ٹیلی فونک رابطہ ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ ملکی سلامتی ‏ حق خود ارادیت ‏ سیاسی قیادت ‏ ذاتی مفادات ‏ بالاتر ‏ قومی معاملات ‏ اتحاد ‏ یکجہتی ‏ وزیر ریلوے ‏ شیخ رشید ‏ ‏40 ہزار پیراٹروپس ‏ کشمیر ‏ سرینگر ‏ حالات کشیدہ ‏ وزیر انسانی حقوق ‏ شیریں مزاری ‏ مقبوضہ وادی ‏ تشویش کا اظہار پاکستان ‏ جارحانہ پالیسی آزاد کشمیر ‏ ممنوعہ کلسٹر بم ‏ ریاستی دہشت گردی ‏

چیئرمین سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال  اور  مودی حکومت کے پراپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا بھر کی پارلیمان کو خطوط لکھ دیے ۔ سردار صادق سنجرانی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا ذکر کرتے ہوئے  خطوط دنیا بھر کی پارلیمان ، اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کو ارسال کئے ۔ چیئرمین سینیٹ نے اہم ممالک کے پارلیمان کے اسپیکرز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔ نوسیری کے علاقے میں کلسٹر بموں کے استعمال کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضل الرحمان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ شہباز شریف چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ٹیلیفونک رابطہ ٹیلیفون چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی تحریک عدم اعتماد

فضل الرحمان کا شہباز،بلاول کو ٹیلیفون،سی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۴۵ شام ۷:۴۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے  دونوں جماعتوں کے سربراہوں سے ٹیلیفونک رابطے میں ملکی سیاسی  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا  اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام مولانا فضل الرحمان کا آئندہ ہفتے شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتوں اور رہبر کمیٹی کا فوری اجلاس بلانے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ قرارداد ناکامی پیپلز پارٹی 5 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

چیئرمین سینیٹ کیخلاف قرارداد کی ناکامی ، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ دن ۱۰:۰۴ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ کیخلاف قرارداد کی ناکامی کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے دغاباز سینیٹرز کا سراغ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی کے تمام سینیٹرز سے پوچھ گچھ ہو گی اور 5 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی دی گئی۔ بلاول بھٹونےکمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ۔ کمیٹی ممبران میں یوسف رضا گیلانی، نئیر بخاری، صابر بلوچ، سعید غنی اور فرحت اللہ بابر شامل ہونگے ۔ مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا ۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی پیپلز پارٹی کے سینٹرز کے استعفوں پر تجویز دے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ تحریک عدم اعتماد 92 نیوز ممکنہ نتیجہ 25 جولائی

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، 92...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

 لاہور (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر 92 نیوز نے ممکنہ نتیجہ 25 جولائی کو ہی بتا دیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا تھا کہ 15 کے قریب سینیٹرز کا صادق سنجرانی کے حق میں ووٹ ڈالنے کا امکان ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز نے ایک بار پھر باخبر باوثوق ہونے کا ثبوت دے دیا۔ 25 جولائی کو ہی بتا دیا تھا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔ 15 کے قریب سینیٹرز صادق سنجرانی کے حق میں ووٹ دیں گے۔ اس حوالے سے روزنامہ 92 نیوز میں 25 جولائی کو خبر بھی شائع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ اپوزیشن شدیداختلافات لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز چیئر مین ‏ ڈپٹی چیئر مین ‏ صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کے معاملے پر اپوزیشن میں شد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

لاہور ( روزنامہ  92 نیوز) چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد اور نئے چیئرمین سینیٹ  کے انتخاب کے معاملہ پر اپوزیشن کے اندر شدید اختلافات پیدا ہو گئے ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے معاملہ پر متفق اپوزیشن کے بہت سے ارکان نئے چیئر مین کے نام پر متفق نہیں اور پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اندر اب کھل کر سینیٹرز نے اس پر اپنی ناراضی کا اظہار کرنا شروع کر دیا، اسی وجہ سے اپوزیشن قیادت مشکل میں پڑ گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومتی وفد مولانافضل الرحمان چیئرمین سینیٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ حکومت ‏ جام کمال ‏ حکومتی وفد ‏ پریس کانفرنس ‏ وزیر اعلیٰ بلوچستان

حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۴ شام ۳:۳۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) حکومت چیئرمین سینیٹ کا عہدہ بچانے کے لئے متحرک ہو گئی ، جام کمال کی سربراہی میں  حکومتی وفد  نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور چیئرمین سینیٹ سے متعلق حمایت کی درخواست کی ۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ مولانا کا وسیع تجربہ ہے وہ مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،  امید ہے وہ مثبت کردار ادا کریں گے ۔ جام کمال نے مزید کہا کہ صادق سنجرانی کا تعلق میری جماعت ہے ، اسی لئے  ان کی حمایت  کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ ‏ اپوزیشن ‏ ریکوزیشن ‏ سینیٹ اجلاس ‏ ‏23 جولائی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز صادق سنجرانی ‏ تحریک عدم اعتماد ‏ خط کے جواب ‏ تمام تحفظات ‏مسترد ایوان بالا

چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینیٹ کا اجلاس 23 جولائی کو طلب کرلیا جس میں  تحریک عدم اعتماد پر بحث کی جائے گی، چیئرمین نے اپوزیشن کے خط کے جواب میں تمام تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کےلیے تیار ہیں۔ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر  اپوزیشن کی درخواست کو چیئرمین سینیٹ نے منظور کرتے ہوئے ایوان بالا کا اجلاس 23 جولائی کو سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی برقرار تحریک عدم اعتماد

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا معاملہ، سینیٹ س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ دن ۹:۱۶ دن

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے معاملے میں سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اعتراضات لگا دیے اور اپوزیشن سے وضاحت بھی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے جمع ریکوزیشن پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ اپوزیشن نے ایوان بالا میں دو ریکوزیشن جمع کروا رکھی تھیں جس پر سینٹ سیکرٹریٹ نے اعتراض اٹھا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ہی وقت پر 2 ریکوزیشن جمع کرانا سینیٹ رولز کے خلاف ہے، بتایا جائے کون سی ریکوزیشن پر عملدرآمد شروع کیا جائے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق وضاحت آنے تک جمع ریکوزیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فردوس عاشق اعوان چیئرمین سینیٹ تحریک عدم اعتماد سیاسی ایڈونچر

فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو سیاسی ایڈونچر قرار دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا سینیٹ وفاق کی علامت ہے لیکن سینیٹ سیاسی ایڈونچر کا شکار ہو چکا ہے۔ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ سینیٹ ان کی تابع ہونی چاہئے ۔ انہی لوگوں نے سینیٹ کو دل پشوری کیلئے چنا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا حکومت کبھی بھی تصادم نہیں چاہتی۔ سیاسی بارہویں کھلاڑی پارلیمنٹ سے باہر بیٹھ کر ڈکٹیٹ کرناچاہتی ہے۔ سیاسی نادان دوستوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ معاملہ وزیر اعظم صادق سنجرانی مشورہ

چیئرمین سینیٹ کا معاملہ، وزیر اعظم کا صاد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ برقرار رکھنے کیلئے حکومت بھی سرگرم ہو گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کو ڈٹ جانے کا مشورہ دے دیا اور تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور قائد ایوان شبلی فراز بھی موجود رہے۔ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کی تحریک سے متعلق وزیر اعظم سے مشاورت کی جبکہ اعظم سواتی نے نمبر گیمز پر بریف کیا۔ وزیراعظم عمران خان بھی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک کی ناکامی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ کوٹ لکھپت جیل چیئرمین سینیٹ ‏ تحریک عدم اعتماد ‏

نواز شریف سے ملاقات کا دن ، مریم سمیت خاند...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) نواز شریف سے ملاقات کے دن مریم نواز سمیت خاندان کے دیگر افراد  کوٹ لکھپت جیل پہنچے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق باپ بیٹی کی ملاقات میں مریم نواز  کی احتساب عدالت  طلبی پر مشاورت ،  چیئرمین سینیٹ اور تحریک عدم اعتماد سے متعلق گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مریم نواز اور شہباز شریف کو رہبر کمیٹی کا ساتھ دینے کی ہدایت کر دی ۔ ادھر ترجمان وزیراعلیٰ شہبازگل کا کہنا ہے مریم صفدر نے کرپشن کیسز عدالت کی بجائے باہر لڑنے کا فیصلہ کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میرحاصل بزنجو ‏ چیئرمین سینیٹ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے میرحاصل ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۴۴ شام ۱:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے  میر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کر دیا۔ اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے پریس کانفرنس میں میر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ رہبر کمیٹی کے اکرم درانی نے  حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کے لئے  امیدوار کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  نام متفقہ طور پر تجویز کیا ، انہیں کامیاب بنائیں گے  امید ہے بڑی لیڈ سےمیر حاصل بزنجو جیتیں گے اور چیئرمین سینیٹ بنیں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز