
الیکشن کمیشن کے2ممبران کی تقرری کےلیے مشا...
اسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تقرری کیلئے مشاورتی عمل شروع ہوگیا ، وزیراعظم عمران خان نے سندھ اور بلوچستان سے ممبران کےلیے 3،3 نام تجویز کر دیے ، چیئرمین سینٹ اور اسپیکرقومی اسمبلی کو بھی خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تقرری کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے نام پیش کر دیے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزیراعظم نے خط لکھ دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستان سے ممبران کیلئے نام تجویز کر دیے، وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے … Read More