Tag Archives: چیئرمین این ڈی ایم اے ‏


کراچی ، ابتر صورتحال ، وزیر اعظم ، ہدایت ، چیئرمین این ڈی ایم اے ، کراچی

کراچی کی ابتر صورتحال ، وزیر اعظم کی ہدای...

07 جولائی, 2020 6:37 شام 6:37 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کی ابتر صورتحال کے باعث وزیر اعظم کی ہدایت پر چیئرمین این ڈی ایم اے کراچی پہنچ گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل گورنر اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کریں گے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے ہنگامی اجلاس بھی بلا لیا۔ ادھر عمران اسماعیل کا کہنا ہے وزیراعظم کراچی کے معاملات پر رنجیدہ ہیں ، جب بھی بارش ہوتی ہے، مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز