Tag Archives: چیئرمین ایف بی آر

آئی ایم ایف ، پاکستان ، ٹیکس ، محصولات ، جمع ، تعریف ، شبر زیدی

انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۳۹ شام ۴:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے مرحلے کو مزید آسان کر رہے ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا ٹیکس ادا کرنے والوں کو فارن کرنسی اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت ہے جبکہ 120 ارب ڈالرز کی رقم بیورن ملک غیرقانونی طریقے سے رکھی گئی ہے ۔ شبر زیدی نے کہا کہ شناختی کارڈ کی شرط ختم نہیں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیا ٹیکس ‏ چیئرمین ایف بی آر فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز شبر زیدی ‏

ہم نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ہے،چیئرمین...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۶ شام ۲:۰۶ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ ہم نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ، کوئی ایک نیا ٹیکس بتائیں جو ہم نے لگایا ہے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے  ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ  دنیا کی کوئی چیز ایسی نہیں جو قابل عمل نہ ہو،ایف بی آر میں تبادلے گریڈ ایک سے15 تک ہوئے ہیں، قانون ہے3 سال کے بعد پوسٹنگ کو تبدیل ہونا ہے،نیا ایف بی آر انہی لوگوں سے بنے گا جو موجود ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ چارج لینے کے بعد پہلا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز