Tag Archives: چہرے

سلامتی کونسل اجلاس میڈیا بریفنگ بھارتی مندوب چہرے ہوائیاں

سلامتی کونسل اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

نیو یارک (92 نیوز) سلامتی کونسل اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے وقت بھارتی مندوب کے چہرے پر ہوائیاں اڑتی رہیں۔ اکبر الدین پہلے ڈھٹائی سے مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا کا جھوٹا راگ الاپتے رہے، صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کی تو رنگ اڑ گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس حزیمت اٹھانے کے بعد بھارت کے مستقل مندوب سید اکبرالدین کیلئے عالمی میڈیا کا سامنا ڈراؤنا خواب بن گیا۔ بھارتی حکام کا بھارت میں بیٹھ کر دھڑلے سے جھوٹ بولنا تو سب نے دیکھا ہوگا لیکن جب اکبر الدین  اقوام متحدہ کے فورم پر غیر جابندار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز