Tag Archives: چھیننے

بھارت نے کشمیریوں سے استصواب رائے کا حق چ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۴ شام ۸:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے  بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے کشمیریوں سے استصواب رائے کا حق چھیننے کی کوشش کی۔ وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ نے پاکستان میں تعینات سفیروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کنٹرول لائن پر فائر بندی کی خلاف ورزیاں بڑھ گئی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں انٹر نیٹ، فون سروس  بند ہے، سیاحوں کو نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی اقدامات کی بنا پر سفارتی  تعلقات محدود  اور دو طرفہ تجارت ختم کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا بھارت نے یکطرفہ غیر قانونی اقدام کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز