Tag Archives: چھپانے


Dr-Yasmin-Punjab-Lahore

کورونا کے اعدادوشمار چھپانے کا ارادہ نہی...

06 جون, 2020 5:42 شام 5:42 شام

لاہور (92 نیوز) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہمارا کورونا کے اعدادوشمار چھپانے کا ارادہ نہیں۔ انفیکٹڈ افراد کی تعداد بڑھی کیونکہ لوگوں نے احتیاط نہیں کی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جو ایک بہت بڑا کام محکمہ صحت نے کیا وہ کانٹیکٹ ٹریسنگ کا ہے۔ نوے ہزار آٹھ سو انہتر افراد کو ٹریس کیا گیا ہے۔ کانٹیکٹ ٹریسنگ میں چار ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کوئی کیس سامنے آئے تو اسکے ٹیسٹ کے بعد اسکے کانٹیکٹس کو ٹریس کریں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز