Tag Archives: چھٹے روز


کرونا وائرس ، خطرے ، پیش نظر ، پاک ایران سرحد ، چھٹے روز ، بند

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک ایران س...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

 تحران (92 نیوز) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک ایران سرحد چھٹے روز بھی بند ہے۔ ایران سے پاکستان آنے اور جانے والے مسافروں کی آمدو رفت اورامیگریشن پر مکمل پابندی لگا دی گئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق تفتان باڈر کے قریب پاکستان ہاؤس میں 270 زائرین رہائش پذیر ہیں جن کی اسکریننگ جاری ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند رہیں گے۔ ایران سے ملحقہ اضلاع گوادر، ماشکیل، مند اور پنجگور میں ایمرجنسی تاحال نافذ ہے۔ ایران میں موجود پاکستانیوں نے استدعا کی ہے کہ حکومت پاکستان ایران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز