Tag Archives: چھٹی


لیونل میسی ، چھٹی ، یورپین گولڈن شو ایوارڈ ، حاصل ، فٹبالر

لیونل میسی چھٹی بار یورپین گولڈن شو ایوار...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

لندن (92 نیوز) فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی چھٹی بار یورپین گولڈن شو ایوارڈ حاصل کرنیوالے فٹبالر بن گئے ۔ انہیں دو ہزار اٹھارہ ،انیس ڈومیسٹک سیزن کے دوران بہترین کارکردگی پر اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی ڈومیسٹک سیزن میں اسپینش کلب بارسلونا کی نمائندگی کرتے ہیں۔ گولڈن شو ایوارڈ سیزن میں سب سے زیادہ گول کرنیوالے کھلاڑی کو دیا جاتا ہے ۔ میسی نے گزشتہ سیزن  میں  36 گول کیے تھے۔ لالیگا 2019 کے فائنل میں میسی کے واحد گول کی بدولت بارسلونا چیمپئن  کا ٹائٹل برقرار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز