Tag Archives: چھوڑی

بھارت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

 ننكانہ صاحب (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا بھارت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی۔ ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا بھارت یاد رکھے ہمارے پاس پاؤ آدھا پاؤ کے بھی بم ہیں۔ ہمیں پتہ ہے ایک انچ کا استعمال کرنا ہے کہ آدھے انچ کا استعمال کرنا ہے ۔ بھارت جس طرح کا ماحول بنائے گا ہم بھی اسی طرح کا ماحول بنائیں گے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا ہم جنگ نہیں چاہتے مگر مودی دہشت گرد ہے۔ کشمیر پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے۔ بھارت مسلمانوں کو دوسرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز