Tag Archives: چھوٹا طیارہ ‏


ٹیکساس ‏ چھوٹا طیارہ ‏ ‏ 3افراد ہلاک ‏92 نیوز

ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 3افراد...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

ٹیکساس ( 92 نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس  میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس پر سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک چھوٹا طیارہ سین انتونیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے شمالی حصہ میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں اس پر سوار تینوں مسافر ہلاک ہو گئے، بدقسمت طیارہ شوگر لینڈ شہر سے روانہ ہوا تھا۔ دوران پرواز  طیارے کے انجن میں  خرابی پیدا ہو گئی تھی ، پائلٹ نے طیارے کا رخ سین انتونیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب موڑا تاہم لینڈنگ سے قبل ہی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز