Tag Archives: چھمب سیکٹر


چھمب سیکٹر، شہید، بہادر سپوت، فوجی اعزاز، سپرد خاک

چھمب سیکٹر میں شہید ہونے والے بہادر سپوت ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

راولپنڈی (92 نیوز) چھمب سیکٹر میں دھماکے میں شہید ہونے والے قوم کے بہادر سپوتوں کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ قبل ازیں وطن کے دفاع پر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی افسران، جوانوں اور علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چھمب سیکٹر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بننے والے شہید صوبیدار صادق کی نمازہ جنازہ مظفر آباد کے علاقے بانڈی میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ کے بعد شہید فوجی جوان صادق کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز