Tag Archives: چھاچھرو

وزیراعظم عمران خان امن بھارت چھاچھرو سیاست مودی

امن چاہتے ہیں لیکن جارحیت ہوئی تو بھرپور ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

چھاچھرو (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا امن چاہتے ہیں لیکن کوئی بھول میں نہ رہے، بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دینگے۔ چھاچھرو جلسے میں عمران خان نے کہا جو سیاست میں آکر پیسہ نہیں بنانا چاہتے ان پڑھے لکھے لوگوں کو دعوت دیتا ہوں ہمارے ساتھ چلیں۔ پاکستان کی پالیسیاں مکمل طور پر بدلی جائیں گی۔ غریب طبقے کو اوپر لے کر آنا ہے۔ پسماندہ علاقوں سے نکلنے والے معدنیات پر پہلا حق اسی علاقے کا ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں  سب سے پہلے صحت تعلیم اور بنیادی سہولتوں پر پیسہ خرچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز